the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی،20مارچ(ایجنسی) یورپین جرنل آف کلینیکل مائیکروبائیالوجی اینڈ انفیکشس ڈزیزز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مانوکا شہد (Manuka Honey) میں قدرتی طورپرغیرمعمولی جراثیم کش صلاحیت پائی جاتی ہے اور یہ 146146ایم آر ایس اے145145 کہلانے ان خطرناک جرثوموں تک کو بہ آسانی ہلاک کرسکتا ہے جن میں اینٹی بایوٹکس (جراثیم کش دواؤں) کے خلاف مزاحمت مسلسل بڑھتی جارہی ہے اور آج کوئی بھی دوا ان پر اثرانداز نہیں ہوتی۔



start;">سائنسدانوں کا کہنا ہےکہ اپنی اسی مزاحمت کی بناء پر یہ بیکٹیریا اس وقت عالمی طب کے اہم ترین مسائل میں شامل ہوچکے ہیں اور مانوکا شہد ان جرثوموں تک کو آسانی سے ہلاک کردیتا ہے البتہ اب تک حتمی طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس شہد میں ایسی کونسی چیز شامل ہوتی ہے جو اسے غیرمعمولی طور پر جراثیم کش خصوصیات کا مالک بناتی ہے۔


ہر قسم کے اصلی شہد میں جراثیم کش خصوصیات پائی جاتی ہیں اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان میں ایسے خامرے (اینزائمز) موجود ہوتے ہیں جو جرثوموں کو ہلاک کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.